- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5449
- قرطبہ نمبر
- 5449
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 75
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عفان ثنا حماد عن عبد الله بن أبي مليكة أن معاوية قدم مكة فدخل الكعبة فبعث إلى بن عمر : أين صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال صلى بين الساريتين بحيال الباب فجاء بن الزبير فرج الباب رجا شديدا ففتح له فقال لمعاوية أما انك قد علمت أنى كنت أعلم مثل الذي يعلم ولكنك حسدتني غير حماد بن سلمة فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ (رض) ایک مرتبہ مکہ مکرمہ آئے تو بیت اللہ کے اندر تشریف لے گئے اور حضرت ابن عمر (رض) کے پاس یہ پیغام بھیجا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیت اللہ کے اندر کسی حصے میں نماز پڑھی تھی ؟ انھوں نے بتایا کہ باب کعبہ کے عین سامنے دو ستونوں کے درمیان اتنی دیر میں حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) آگئے اور زور زور سے دروازہ بجایا دروازہ کھلا تو انھوں نے حضرت امیر معاویہ (رض) سے کہا کہ آپ کو معلوم تھا کہ یہ بات ابن عمر (رض) کی طرح مجھے بھی پتہ ہے (پھر بھی آپ نے یہ بات ان سے دریافت کروائی ؟ ) اصل بات یہ ہے کہ آپ کو مجھ سے حسد ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَدِمَ مَكَّةَ فَدَخَلَ الْكَعْبَةَ فَبَعَثَ إِلَى ابْنِ عُمَرَ أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صَلَّى بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ بِحِيَالِ الْبَابِ فَجَاءَ ابْنُ الزُّبَيْرِ فَرَجَّ الْبَابَ رَجًّا شَدِيدًا فَفُتِحَ لَهُ فَقَالَ لِمُعَاوِيَةَ أَمَا إِنَّكَ قَدْ عَلِمْتَ أَنِّي كُنْتُ أَعْلَمُ مِثْلَ الَّذِي يَعْلَمُ وَلَكِنَّكَ حَسَدْتَنِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔