- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5424
- قرطبہ نمبر
- 5424
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 73
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال عبد الله بن دينار أخبرني قال سمعت بن عمر يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان بلالا ينادى بليل أو بن أم مكتوم ينادى بليل فكلوا واشربوا حتى ينادى بن أم مكتوم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا بلال رات ہی کو اذان دے دیتے ہیں اس لیے جب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے دیں تم کھاتے پیتے رہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔