- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5318
- قرطبہ نمبر
- 5318
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 64
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن نافع عن عبد الله بن عمر رضي الله تعالى عنهما رفع الحديث : في قوله تعالى { يوم يقوم الناس لرب العالمين } قال يقومون يوم القيامة في الرشح إلى إنصاف آذانهم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت " جب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے " کی تفسیر میں فرمایا کہ اس وقت لوگ اپنے پسینے میں نصف کان تک ڈوبے ہوئے کھڑے ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔