- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5290
- قرطبہ نمبر
- 5290
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 62
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عبد الرحمن ثنا شعبة عن الحكم وسلمة بن كهيل عن سعيد بن جبير انه صلى المغرب بجمع والعشاء بإقامة ثم حدث عن بن عمر انه صنع مثل ذلك وحدث بن عمر : ان النبي صلى الله عليه وسلم صنع مثل ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
سعید بن جبیر (رح) نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ہی اقامت سے پڑی اور حضرت ابن عمر (رض) کے حوالے سے بیان کیا کہ انھوں نے بھی اسی طرح کیا تھا اور انھوں نے بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اسی طرح کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔