- رسالہ نمبر (معیاری)
- 529
- قرطبہ نمبر
- 529
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 72
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا الحكم بن موسى ثنا سعيد بن مسلمة عن إسماعيل بن أمية عن موسى بن عمران بن مناح عن أبان بن عثمان انه رأى جنازة مقبلة فلما رآها قام فقال رأيت عثمان يفعل ذلك وخبرني انه : رأى النبي صلى الله عليه وسلم يفعله
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
ابان بن عثمان (رح) نے ایک جنازے کو دیکھا تو کھڑے ہوگئے اور فرمایا کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان غنی (رض) کی نظر ایک جنازے پر پڑی تو وہ بھی کھڑے ہوگئے اور انھوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی جنازے کو دیکھا تو کھڑے ہوگئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔