- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5287
- قرطبہ نمبر
- 5287
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 62
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عبد الرحمن عن مالك عن الزهري عن سالم عن بن عمر : ان النبي صلى الله عليه وسلم صلى المغرب والعشاء بالمزدلفة جميعا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مغرب اور عشاء کی نماز مزدلفہ میں اکٹھی پڑھائی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔