- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5251
- قرطبہ نمبر
- 5251
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 60
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع ثنا العمرى عن سعيد المقبري ونافع ان بن عمر كان يلبس السبتية ويتوضأ فيها وذكر : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يفعله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) رنگی ہوئی کھال کی جوتیاں پہن لیتے اور ان میں وضو کرلیتے تھے اور فرماتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی طرح کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف العمري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔