- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5238
- قرطبہ نمبر
- 5238
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 59
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع عن العمرى عن نافع عن بن عمر انه رمل من الحجر إلى الحجر ثلاثا ومشى أربعا وصلى عند المقام ركعتين ثم ذكر : ان النبي صلى الله عليه وسلم فعله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
نافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) نے طواف کے پہلے تین چکروں میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل اور باقی چار چکروں میں عام رفتار رکھی اور مقام ابراہیم کے پاس دو رکعتیں پڑھیں، پھر فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اسی طرح کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔