- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5229
- قرطبہ نمبر
- 5229
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان وعبد الرزاق قال أنا سفيان عن عاصم بن عبيد الله عن سالم عن بن عمر : ان عمر استأذن النبي صلى الله عليه وسلم في العمرة فأذن له فقال يا أخي أشركنا في صالح دعائك ولا تنسنا قال عبد الرزاق في حديثه فقال عمر ما أحب ان لي بها ما طلعت عليه الشمس
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق (رض) نے ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عمرہ پر جانے کے لیے اجازت مانگی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اجازت دیتے ہوئے فرمایا بھائی ! ہمیں اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھنا بھول نہ جانا حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر اس ایک لفظ " یا اخی " کے بدلے مجھے وہ سب کچھ دے دیا جائے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے یعنی پوری دنیا تو میں اس ایک لفظ کے بدلے پوری دنیا کو پسند نہیں کروں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف عاصم بن عبيدالله
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔