- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5224
- قرطبہ نمبر
- 5224
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن محارب بن دثار قال سمعت بن عمر يقول : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الدباء والحنتم والمزفت قال شعبة وأراه قال والنقير
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دباء حنتم اور مزفت سے منع فرمایا ہے، راوی کو " نقیر " کے لفظ میں شک ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔