- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5212
- قرطبہ نمبر
- 5212
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 57
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا أبان بن عبد الله البجلي عن أبي بكر بن حفص عن بن عمر أنه خرج يوم عيد فلم يصل قبلها ولا بعدها فذكر : أن النبي صلى الله عليه وسلم فعله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) عید کے دن گھر سے باہر نکلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز سے پہلے یا بعد میں کوئی نفل نماز نہیں پڑھی اور بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اسی طرح کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔