- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5201
- قرطبہ نمبر
- 5201
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 57
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عبيد الله عن نافع عن بن عمر قال : لا أترك استلامهما في شدة ولا رخاء بعد إذ رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يستلمهما الركن اليماني والحجر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے خود دیکھا ہے اس لیے میں کسی سختی یا نرمی کی پروا کئے بغیر اس کا استلام کرتا ہی رہوں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔