- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5187
- قرطبہ نمبر
- 5187
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن التيمي عن طاوس سمع بن عمر سئل عن نبيذ الجر : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نبيذ الجر فقال نعم وقال طاوس والله انى سمعته منه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں طاؤس کہتے ہیں بخدا ! یہ بات میں نے خود سنی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ طَاوُسٍ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ نَعَمْ و قَالَ طَاوُسٌ وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔