- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5078
- قرطبہ نمبر
- 5078
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 47
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله قال وجدت في كتاب أبي ثنا حجاج أنا شعبة عن أبي إسحاق سمعت يحيى بن وثاب : سألت بن عمر عن الغسل يوم الجمعة قال فقال أمرنا به رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
یحییٰ بن وثاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے غسل جمعہ کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔