- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4851
- قرطبہ نمبر
- 4851
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 30
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا حجاج بن أرطاة عن وبرة سمعت بن عمر يقول : أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل الذئب للمحرم يعني والفأرة والغراب والحداء فقيل له فالحية والعقرب فقال قد كان يقال ذاك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محرم کو چوہے کوے اور بھیڑیئے، کو ماردینے کا حکم دیا ہے کسی نے حضرت ابن عمر (رض) سے سانپ اور بچھو کے متعلق پوچھا تو انھوں نے کہا کہ ان کے متعلق بھی کہا جاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔