- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4846
- قرطبہ نمبر
- 4846
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 30
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا يحيى بن سعيد عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأتي قباء راكبا وماشيا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجدقباء پیدل بھی آتے تھے اور سوار ہو کر بھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔