- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4828
- قرطبہ نمبر
- 4828
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 28
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا حماد عن حميد عن بكر بن عبد الله أن بن عمر كان يهجع هجعة بالبطحاء وذكر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
بکربن عبداللہ (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) " بطحائ " میں رات گذارتے تھے اور ذکر کرتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی یوں ہی کیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔