- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4782
- قرطبہ نمبر
- 4782
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 25
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا نافع بن عمر الجمحي عن سعيد بن حسان عن بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان ينزل بعرفة وادي نمرة فلما قتل الحجاج بن الزبير أرسل إلى بن عمر أية ساعة كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يروح في هذا اليوم فقال إذا كان ذاك رحنا فأرسل الحجاج رجلا ينظر أي ساعة يروح فلما أراد بن عمر أن يروح قال أزاغت الشمس قالوا لم تزغ الشمس قال زاغت الشمس قالوا لم تزغ فلما قالوا قد زاغت ارتحل البخاري 1660 و1663 )
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میدان عرفات کی وادی نمرہ میں پڑاؤ کیا تھا جب حجاج یوسف نے حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کو شہید کردیا تو حضرت ابن عمر (رض) کے پاس قاصد کو یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس دن (٩ ذی الحجہ کو) کس وقت کوچ فرماتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ جب ہم یہاں سے کوچ کریں گے وہ وہی گھڑی ہوگی حجاج نے یہ سن کر ایک آدمی کو بھیجا جو یہ دیکھتا رہے کہ حضرت ابن عمر (رض) کس وقت روانہ ہوتے ہیں ؟ جب حضرت ابن عمر (رض) نے روانگی کا ارادہ کیا تو پوچھا کہ کیا سورج غروب ہوگیا ؟ لوگوں نے جواب دیا نہیں تھوڑی دیر بعد انھوں نے پھر یہی پوچھا اور لوگوں نے جواب دیا ابھی نہیں جب لوگوں نے کہا کہ سورج غروب ہوگیا تو وہ وہاں سے روانہ ہوگئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْزِلُ بِعَرَفَةَ وَادِيَ نَمِرَةَ فَلَمَّا قَتَلَ الْحَجَّاجُ بْنَ الزُّبَيْرِ أَرْسَلَ إِلَى ابْنِ عُمَرَ أَيَّةَ سَاعَةٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُوحُ فِي هَذَا الْيَوْمِ فَقَالَ إِذَا كَانَ ذَاكَ رُحْنَا فَأَرْسَلَ الْحَجَّاجُ رَجُلًا يَنْظُرُ أَيَّ سَاعَةٍ يَرُوحُ فَلَمَّا أَرَادَ ابْنُ عُمَرَ أَنْ يَرُوحَ قَالَ أَزَاغَتْ الشَّمْسُ قَالُوا لَمْ تَزِغْ الشَّمْسُ قَالَ زَاغَتْ الشَّمْسُ قَالُوا لَمْ تَزِغْ فَلَمَّا قَالُوا قَدْ زَاغَتْ ارْتَحَلَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف وسياق الروايه الصحيحة غير ذلك (
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔