- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4760
- قرطبہ نمبر
- 4760
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 23
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع حدثني سعيد بن السائب عن داود بن أبي عاصم الثقفي قال سألت بن عمر عن الصلاة بمنى فقال هل سمعت محمدا صلى الله عليه وسلم قلت نعم وآمنت فاهتديت به قال فإنه : كان يصلي بمنى ركعتين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
داؤد بن ابی عاصم ثقفی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے منٰی میں نماز کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ کیا تم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا نام سنا ہے ؟ میں نے کہا جی ہاں ! میں ان پر ایمان لا کر راہ راست پر بھی آیاہوں حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا پھر وہ منیٰ میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔