- رسالہ نمبر (معیاری)
- 465
- قرطبہ نمبر
- 465
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 65
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا عبد الوارث ثنا أيوب بن موسى حدثني نبيه بن وهب : ان عمر بن عبيد الله بن معمر رمدت عينه وهو محرم فأراد ان يكحلها فنهاه أبان بن عثمان وأمره ان يضمدها بالصبر وزعم ان عثمان حدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه فعل ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
عمر بن عبیداللہ کو حالت احرام میں آشوب چشم کا عارضہ لاحق ہوگیا، انھوں نے آنکھوں میں سرمہ لگانا چاہا تو حضرت ابان بن عثمان (رض) نے انھیں منع کردیا اور کہا کہ صبر کا سرمہ لگا سکتا ہے (صبر کرے جب تک احرام نہ کھل جائے، سرمہ نہ لگائے) کیونکہ میں نے حضرت عثمان غنی (رض) کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے ایسی حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔