- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4642
- قرطبہ نمبر
- 4642
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 15
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان حدثني عبد الله بن دينار سمعت بن عمر يقول بينما الناس يصلون في مسجد قباء الغداة إذ جاء جاء فقال : إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قد أنزل عليه الليلة قرآن وأمر أن تستقبل الكعبة فاستقبلوها واستداروا فتوجهوا نحو الكعبة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ لوگ مسجد قباء میں صبح کی نماز پڑھ رہے تھے اسی دوران ایک شخص آیا اور کہنے لگا کہ آج رات نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قرآن نازل ہوا ہے جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز میں خانہ کعبہ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے یہ سنتے ہی ان لوگوں نے نماز کے دوران ہی گھوم کر خانہ کعبہ کی طرف اپنا رخ کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔