- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4617
- قرطبہ نمبر
- 4617
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 13
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عبيد الله ثنا محمد بن يحيى عن عمه عن بن عمر قال : رقيت يوما على بيت حفصة فرأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم على حاجته مستدبر البيت مستقبل الشام
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک دن میں حضرت حفصہ (رض) کی گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے دیکھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شام کی طرف رخ کر کے اور قبلہ کی طرف پشت کر کے قضاء حاجت فرما رہے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔