- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4586
- قرطبہ نمبر
- 4586
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 11
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان قال سمع عمرو بن عمر كنا نخابر ولا نرى بذلك بأسا حتى زعم رافع بن خديج : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عنه فتركناه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ زمین مزارعت پر دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے بعد میں حضرت رافع بن خدیج (رض) نے بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع فرمایا ہے چنانچہ ہم نے اسے چھوڑ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔