- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4511
- قرطبہ نمبر
- 4511
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 6
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن نافع عن بن عمر قال : صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا قال أحسبه ذكره عن النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے غالباً مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اپنے گھروں میں بھی نماز پڑھا کرو انھیں قبرستان نہ بناؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔