- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4499
- قرطبہ نمبر
- 4499
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 5
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسماعيل أنا أيوب عن نافع عن بن عمر قال كان الناس يرون الرؤيا فيقصونها على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : إني أو قال أسمع رؤياكم قد تواطأت على السبع الأواخر فمن كان منكم متحريها فليتحرها في السبع الأواخر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میں دیکھ رہاہوں کہ تمہارے خواب آخری سات راتوں پر آ کر ایک دوسرے کے موافق ہوجاتے ہیں اس لیے تم میں سے جو شخص شب قدر کو تلاش کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ آخری سات راتوں میں اسے تلاش کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔