- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4483
- قرطبہ نمبر
- 4483
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 4
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل أنا أيوب عن نافع عن بن عمر أنه قال : في عاشوراء صامه رسول الله صلى الله عليه وسلم وأمر بصومه فلما فرض رمضان ترك فكان عبد الله لا يصومه إلا أن يأتي على صومه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) عاشورہ کے روزے کے متعلق فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود بھی اس دن کا روزہ رکھا ہے اور دوسروں کو بھی اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے جب رمضان کے روزے فرض ہوگئے تو یہ روزہ متروک ہوگیا خود حضرت ابن عمر (رض) اس دن کا روزہ نہیں رکھتے تھے الاّ یہ کہ وہ ان کے معمول کے روزے پر آجاتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔