- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4454
- قرطبہ نمبر
- 4454
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 2
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا هشيم أنا بن عون عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا لم يجد المحرم النعلين فليلبس الخفين وليقطعهما أسفل من الكعبين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اگر محرم کو جوتے نہ ملیں تو وہ موزے ہی پہن لے لیکن ٹخنوں سے نیچے کا حصہ کاٹ لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔