- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4447
- قرطبہ نمبر
- 4447
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 466
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله قال قرأت على أبي ثنا عمر بن سعد أبو داود ثنا سفيان عن معن عن القاسم قال اختلف عبد الله والأشعث فقال ذا بعشرة وقال الآخر ذا بعشرين قال اجعل بيني وبينك رجلا قال أنت بيني وبين نفسك قال اقضي بما قضى به رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا اختلف البيعان ولم تكن بينة فالقول قول البائع أو يترادان البيع [ ص 2 ] بسم الله الرحمن الرحيم وصلى الله على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
قاسم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی چیز کی قیمت میں حضرت ابن مسعود (رض) اور حضرت اشعث (رض) کا جھگڑا ہوگیا، ایک صاحب دس بتاتے تھے اور دوسرے بیس، حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا اپنے اور میرے درمیان کسی کو ثالث مقرر کرلو، انھوں نے کہا کہ میں آپ ہی کو ثالث مقرر کرتا ہوں، حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا پھر میں وہی فیصلہ کروں گا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ اگر بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کے درمیان اختلاف ہوجائے، گواہ کسی کے پاس نہ ہوں تو بائع (بچنے والا) کی بات کا اعتبار ہوگا یا وہ دونوں نئے سرے سے بیع کرلیں۔ حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا دنیا کی خواتین میں یہی عورتیں کافی ہیں، حضرت مریم بنت عمران (رض) ، حضرت آسیہ (رض) فرعون کی زوجہ، حضرت خدیجہ بنت خویلد (رض) اور حضرت فاطمہ (رض) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى أَبِي حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَعْنٍ عَنِ الْقَاسِمِ قَالَ اخْتَلَفَ عَبْدُ اللَّهِ وَالْأَشْعَثُ فَقَالَ ذَا بِعَشَرَةٍ وَقَالَ ذَا بِعِشْرِينَ قَالَ اجْعَلْ بَيْنِي وَبَيْنَكَ رَجُلًا قَالَ أَنْتَ بَيْنِي وَبَيْنَ نَفْسِكَ قَالَ أَقْضِي بِمَا قَضَى بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اخْتَلَفَ الْبَيِّعَانِ وَلَمْ تَكُنْ بَيِّنَةٌ فَالْقَوْلُ قَوْلُ الْبَائِعِ أَوْ يَتَرَادَّانِ الْبَيْعَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔