- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4431
- قرطبہ نمبر
- 4431
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 465
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم : أنه صلى الظهر خمسا فقيل له أزيد في الصلاة فقال النبي صلى الله عليه وسلم وما ذاك فقالوا انك صليت خمسا فسجد سجدتين بعد ما سلم قال شعبة وسمعت سليمان وحمادا يحدثان ان إبراهيم كان لا يدري أثلاثا صلى أم خمسا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پڑھائی اور اس کی پانچ رکعتیں پڑھا دیں، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا نماز میں اضافہ ہوگیا ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، کیا ہوا ؟ صحابہ (رض) نے عرض کیا آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں، یہ سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے پاؤں موڑے اور سلام پھیر کر سہو کے دو سجدے کر لئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين مكرر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔