- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4427
- قرطبہ نمبر
- 4427
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 464
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان قال سمعت عمارة بن عمير أو إبراهيم شعبة شك يحدث عن عبد الرحمن هو بن يزيد عن عبد الله أنه قال : صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم بمنى ركعتين ومع أبي بكر وعمر فليت حظي من أربع ركعتان متقبلتان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی (رض) نے میدان منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں تو حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بھی اور حضرت ابوبکر و عمر (رض) کے ساتھ بھی منیٰ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں، اے کاش ! مجھے چار رکعتوں کی بجائے دو مقبول رکعتوں کا ہی حصہ مل جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين مكرر سندا ومتنا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔