- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4392
- قرطبہ نمبر
- 4392
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 460
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زياد بن عبد الله البكائي ثنا منصور عن سالم عن أبيه عن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما من أحد الا وقد وكل به قرينة من الجن قالوا وأنت يا رسول الله قال وأنا الا أن الله أعانني عليه فاسلم فليس يأمرني الا بخير
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم میں سے ہر شخص کے ساتھ جنات میں سے ایک ہم نشین مقرر کیا گیا ہے، صحابہ کرام (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کے ساتھ بھی ؟ فرمایا ہاں ! لیکن اللہ نے اس پر میری مدد فرمائی اس لیے اب وہ مجھے صرف حق بات کا ہی حکم دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا سند حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔