- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4364
- قرطبہ نمبر
- 4364
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 456
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال سمعت النزال بن سبرة الهلالي يحدث عن بن مسعود قال : سمعت رجلا قرأ آية قد سمعت من النبي صلى الله عليه وسلم خلافها فأخذته فجئت به إلى النبي صلى الله عليه وسلم قال فعرفت في وجه النبي صلى الله عليه وسلم الكراهية قال كلاكما محسن لا تختلفوا أكبر علمي وقال مسعر قد ذكر فيه لا تختلفوا إن من كان قبلكم اختلفوا فأهلكهم الشيخين غير النزال بن سبرة فمن رجال البخاري
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے ایک شخص کو قرآن کریم کی کسی آیت کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی تلاوت دوسری طرح کرتے ہوئے سنا تھا اس لیے میں اسے لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضرا ہو اور یہ بات عرض کی، جسے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ مبارک کا رنگ بدل گیا یا مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ مبارک پر ناگواری کے آثار محسوس ہوئے اور انھوں نے فرمایا کہ تم دونوں ہی صحیح ہو، تم سے پہلے لوگ اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہوئے اس لیے تم اختلاف نہ کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ الْهِلَالِيَّ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا قَرَأَ آيَةً قَدْ سَمِعْتُ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِلَافَهَا فَأَخَذْتُهُ فَجِئْتُ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَعَرَفْتُ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَرَاهِيَةَ قَالَ كِلَاكُمَا مُحْسِنٌ لَا تَخْتَلِفُوا أَكْبَرُ عِلْمِي قَالَ مِسْعَرٌ قَدْ ذَكَرَ فِيهِ لَا تَخْتَلِفُوا إِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ اخْتَلَفُوا فَأَهْلَكَهُمْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري رجاله ثقات رجال
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔