- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4360
- قرطبہ نمبر
- 4360
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 456
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم عن أبي معمر عن عبد الله قال : انشق القمر ونحن مع النبي صلى الله عليه وسلم بمنى حتى ذهبت فرقة منه خلف الجبل قال فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم اشهدوا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں ایک مرتبہ چاند دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا اور سب لوگوں نے اسے دیکھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا گواہ رہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔