- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4352
- قرطبہ نمبر
- 4352
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 455
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد الله بن مسعود قال : لما نزلت إذا جاء نصر الله والفتح كان النبي صلى الله عليه وسلم يكثر ان يقول سبحانك اللهم وبحمدك اللهم اغفر لي انك أنت التواب
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سورت نصر نازل ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کثرت کے ساتھ یوں کہنے لگے تھے " سبحنک اللہم ربنا وبحمدک " اے اللہ ! مجھے بخش دے کیونکہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔