- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4350
- قرطبہ نمبر
- 4350
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 455
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا الأعمش عن شقيق بن سلمة عن عبد الله قال : اني لأعلم النظائر التي كان يقرؤها رسول الله صلى الله عليه وسلم ثنتين في ركعة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ میں ایسی مثالیں بھی جانتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔