- رسالہ نمبر (معیاری)
- 434
- قرطبہ نمبر
- 434
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 61
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الكبير بن عبد المجيد أبو بكر الحنفي ثنا عبد الحميد يعنى بن جعفر عن أبيه عن محمود بن لبيد عن عثمان بن عفان رضي الله عنه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من بنى مسجدا لله عز وجل بنى الله له مثله في الجنة
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
حضرت عثمان غنی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اللہ کی رضا کے لیے مسجد کی تعمیر میں حصہ لیتا ہے، اللہ اس کے لیے اسی طرح کا ایک گھر جنت میں تعمیر کردیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔