- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4306
- قرطبہ نمبر
- 4306
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 450
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن علي عن زائدة عن سليمان عن شقيق قال كنت مع عبد الله وأبي موسى وهما يتحدثان فذكرا عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : قبل الساعة أيام يرفع فيها العلم وينزل فيها الجهل ويكثر فيها الهرج قال قالا الهرج القتل
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
شقیق (رح) کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت ابن مسعود (رض) اور حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا، یہ دونوں حضرات کہنے لگے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت کے قریب جو زمانہ ہوگا اس میں جہالت کا نزول ہوگا، علم اٹھا لیا جائے اور اس میں ہرج کی کثرت ہوگی، ہم نے ہرج کا معنی پوچھا تو فرمایا قتل۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔