- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4272
- قرطبہ نمبر
- 4272
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 447
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان عن إبراهيم ان الأسود وعلقمة كانا مع عبد الله في الدار فقال عبد الله : صلى هؤلاء قالوا نعم قال فصلى بهم بغير أذان ولا إقامة وقام وسطهم وقال إذا كنتم ثلاثة فاصنعوا هكذا فإذا كنتم أكثر فليؤمكم أحدكم وليضع أحدكم يديه بين فخذيه إذا ركع فليحنأ فكأنما أنظر إلى اختلاف أصابع رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
ابراہیم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن مسعود (رض) کے ساتھ ان کے گھر میں اسود اور علقمہ تھے، حضرت ابن مسعود (رض) نے انھیں بغیر اذان اور اقامت کے نماز پڑھائی اور خود ان کے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا جب تم تین آدمی ہوا کرو تو اسی طرح کیا کرو اور جب تم تین سے زیادہ ہو تو تم میں سے ایک آدمی کو امامت کرنی چاہیے اور رکوع کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو اپنی رانوں کے درمیان رکھ کر جھکنا چاہیے، کیونکہ وہ منطر میرے سامنے اب تک موجود ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگلیاں منتشر دیکھ رہا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔