- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4199
- قرطبہ نمبر
- 4199
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 440
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا سفيان عن الأعمش عن أبي وائل عن عبد الله قال : صليت وقمت مع النبي صلى الله عليه وسلم ذات ليلة فلم يزل قائما حتى هممت بأمر سوء قال قلنا ما هممت قال هممت ان أجلس وأدعه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے رات کے وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اتنا طویل قیام کیا کہ میں اپنے دل میں برا ارادہ کرنے لگا، ان کے شاگرد کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا آپ نے کیا ارادہ کیا تھا ؟ فرمایا کہ میں بیٹھ جاؤں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑاچھوڑ دوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔