- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4062
- قرطبہ نمبر
- 4062
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 427
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا سيار عن أبي وائل قال : جاء رجل إلى عبد الله بن مسعود فقال اني قرأت البارحة المفصل في ركعة فقال عبد الله أنثرا كنثر الدقل وهذا كهذ الشعر إني لأعلم النظائر التي كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرن بينهن سورتين في ركعة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
ابراہیم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ (بنو بجیلہ کا ایک آدمی) جس کا نام نہیک بن سنان تھا، حضرت ابن مسعود (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا میں ایک رکعت میں مفصلات پڑھ لیتا ہوں، حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا گھٹیا اشعار کی طرح ؟ یا ردی قسم کی نثر کی طرح ؟ میں ایسی مثالیں بھی جانتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔