- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4035
- قرطبہ نمبر
- 4035
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 425
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير أنا الأعمش عن عمارة بن عمير عن عبد الرحمن بن يزيد قال قال دخلنا على عبد الله وعنده علقمة والأسود فحدث حديثا لا أراه حدثه الا من أجلي كنت أحدث القوم سنا قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم شباب لا نجد شيئا فقال يا معشر الشباب من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ہم نوجوان ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ تھے، ہمارے پاس کچھ بھی نہیں تھا، ہم سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اے گروہ نوجواناں ! تم میں سے جس میں نکاح کرنے کی صلاحیت ہو، اسے شادی کر لینی چاہیے کیونکہ نکاح نگاہوں کو جھکانے والا اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا ہے اور جو شخص نکاح کرنے کی قدرت نہیں رکھتا اسے روزہ رکھنا اپنے اوپر لازم کرلینا چاہیے کیونکہ روزہ انسانی شہوت کو توڑ دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔