- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4013
- قرطبہ نمبر
- 4013
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 422
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا كثير ثنا هشام عن أبي الزبير عن نافع بن جبير بن مطعم عن أبي عبيدة بن عبد الله عن عبد الله بن مسعود قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فحبسنا عن صلاة الظهر والعصر والمغرب والعشاء فاشتد ذلك علي ثم قلت نحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم وفي سبيل الله فأمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بلالا فأقام الصلاة فصلى بنا الظهر ثم أقام فصلى بنا العصر ثم أقام فصلى بنا المغرب ثم أقام فصلى بنا العشاء ثم طاف علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم قال ما على الأرض عصابة يذكرون الله عز وجل غيركم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن مشرکین نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چار نمازوں کے ان کے وقت پر ادا کرنے سے مشغول کردیا، میری طبیعت پر اس کا بہت بوجھ تھا کہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہیں، اللہ کے راستے میں ہیں (پھر ہماری نمازیں قضاء ہوگئیں) پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بلال (رض) کو حکم دیا، انھوں اذان دی، اقامت کہی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پڑھائی اور ہمارے پاس تشریف لا کر فرمایا تمہارے علاوہ اس روئے زمین پر کوئی جماعت ایسی نہیں ہے جو اللہ کا ذکر کر رہی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔