- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4011
- قرطبہ نمبر
- 4011
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 422
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا مالك بن مغول عن الزبير بن عدي عن طلحة عن مرة عن عبد الله قال : لما أسرى برسول الله صلى الله عليه وسلم انتهى به إلى سدرة المنتهى وهي في السماء السادسة واليها ينتهي ما يصعد به من الأرض وقال مرة وما يعرج به من الأرض فيقبض منها واليها ينتهي ما يهبط به من فوقها فيقبض منها { إذ يغشى السدرة ما يغشى } قال فراش من ذهب قال فأعطى رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاث خلال الصلوات الخمس وخواتيم سورة البقرة وغفر لمن لا يشرك بالله عز وجل من أمته المقحمات
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ جس رات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی معراج ہوئی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سدرۃ المنتہی بھی لے جایا گیا جو کہ چھٹے آسمان میں ہے اور زمین سے اوپر چڑھنے والی چیزوں کی آخری حد یہی ہے، یہاں سے ان چیزوں کو اٹھالیا جاتا ہے اور آسمان سے اترنے والی چیزیں بھی یہیں آکر رکتی ہیں اور یہاں سے انھیں اٹھالیا جاتا ہے اور فرمایا کہ جب سدرہ المنتہی کو ڈھانپ رہی تھی وہ چیز جو ڈھانپ رہی تھی اس سے مراد سونے کے پروانے ہیں، بہرحال ! اس موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین چیزیں عطاء ہوئیں، پانچ نمازیں، سورت بقرہ کی اختتامی آیات اور یہ خوشخبری کہ ان کی امت کے ہر اس شخص کی بخشش کردی جائے گی گو اللہ کے ساتھ کسی اور چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين مكرر 3665 سندا ومتنا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔