- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3872
- قرطبہ نمبر
- 3872
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 408
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا ليث عن يزيد بن أبي حبيب عن محمد بن إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود حدثه عن أبيه ان بن مسعود حدثه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان عامة ما ينصرف من الصلاة على يساره إلى الحجرات
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے بعد اپنے حجرے کی طرف واپسی اکثر بائیں جانب سے ہوتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔