- رسالہ نمبر (معیاری)
- 385
- قرطبہ نمبر
- 385
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 54
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون عن عمر رضي الله عنه قال : كان أهل الجاهلية لا يفيضون من جمع حتى يقولوا أشرق ثبير كيما نغير فلما جاء رسول الله صلى الله عليه وسلم خالفهم فكان يدفع من جمع مقدار صلاة المسفرين بصلاة الغداة قبل طلوع الشمس
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت فاروق اعظم (رض) نے فرمایا کہ مشرکین طلوع آفتاب سے پہلے واپس نہیں جاتے تھے اور کہتے تھے کہ کوہ ثبیر روشن ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا طریقہ اختیار نہیں کیا اور مزدلفہ سے منیٰ کی طرف طلوع آفتاب سے قبل ہی روانہ ہوگئے جبکہ نماز فجر اسفار کر کے پڑھنے والوں کی مقدار کے تناسب سے پڑھی جاسکتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔