- رسالہ نمبر (معیاری)
- 382
- قرطبہ نمبر
- 382
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 54
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة : ان عمر رضي الله عنه قبله والتزمه ثم قال رأيت أبا القاسم صلى الله عليه وسلم بك حفيا يعني الحجر
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
سوید بن غفلہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق (رض) نے حجر اسود کو چمٹ کر اسے بوسہ دیا اور اس سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ میں نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تجھ پر مہربان دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔