- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3735
- قرطبہ نمبر
- 3735
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 394
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا شعبة ثنا علي بن الأقمر قال سمعت أبا الأحوص يحدث عن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تقوم الساعة إلا على شرار الناس
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے قیامت کا قیام بدترین لوگوں پر ہی ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔