- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3719
- قرطبہ نمبر
- 3719
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد الله : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان مما يكثر أن يقول سبحانك ربنا وبحمدك اللهم اغفر لي قال فلما نزلت إذا جاء نصر الله والفتح قال سبحانك ربنا وبحمدك اللهم اغفر لي إنك أنت التواب الرحيم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اکثر " سبحنک ربناوبحمدک اللہم اغفرلی " پڑھتے تھے، جب نبی صلی اللہ علیہ پر سورت نصر نازل ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یوں کہنے لگے، سبحانک ربنا وبحمدک ' اے اللہ ! مجھے بخش دے کیونکہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔