- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3593
- قرطبہ نمبر
- 3593
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 378
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال صلى عثمان بمنى أربعا فقال عبد الله بن مسعود : صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم بمنى ركعتين ومع أبي بكر ركعتين ومع عمر ركعتين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی (رض) نے میدان منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں تو حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بھی اور حضرت ابوبکر (رض) و عمر (رض) کے ساتھ بھی منیٰ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔