- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3582
- قرطبہ نمبر
- 3582
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 377
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن يزيد عن أبي الكنود أصبت خاتما يوما فذكره فرآه بن مسعود في يده فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن حلقة الذهب
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
ابو الکنود کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے اپنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنی، حضرت ابن مسعود (رض) کی اس پر نگاہ پڑگئی، انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونے کے چھلے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔